سکھر سندھ بیورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز *🚨🇧🇫الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کے حقوق تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت ،،،قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے دس دن میں کرے یا دس منٹ میں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل✌❤️**🚨🇧🇫
سکھر سندھ
بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
*🚨🇧🇫الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کے حقوق تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت ،،،قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے دس دن میں کرے یا دس منٹ میں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل✌❤️**🚨🇧🇫الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا کیس،،،،حکومت نے امپلائیز کو ایک pro employer محکمے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، چیف جسٹس✌❤️**🚨🇧🇫سیکرٹری اطلاعات 20 نومبر سے پہلے صحافتی تنظیموں سے ملاقات اور مشاورت کریں،کسی کو برا نہ لگے لیکن پیمرا بھی پَرو مالکان ادارہ ہے،قانون سازی کے وقت حکومت کا جھکاؤ بھی مالکان کی طرف ہی تھا،حکومت نے یہ قانون سازی کر کے کی زیادتی ہی ہے،یہ ثابت ہو رہا ہے کہ اس قانون سازی کی مخالفت کرنے والے درست تھے،آپ اس قانون میں ترمیم کر لیں،قانون سازی کرنا آپکے لیے منٹ ڈیڑھ منٹ کی بات ہے کر لیجیے، چیف جسٹس عامر فاروق کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ .