سکھر سندھ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نجوز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سکھر سندھ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نجوز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع تیل کمپنیر کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔