November 23, 2026

*‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا

20241112_182814

*‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
*عدالت نے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی*
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی
راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے باہر سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمات درج ہی