November 23, 2026

*‏سیشن عدالت ، شیخ رشید کیس،*

20241112_182814

*‏سیشن عدالت ، شیخ رشید کیس،*
*گیارہ بجے تک انتظار کرتے ہیں پھر سماعت کرینگے،ملزم حاضری لگا کر جا سکتا ہے،جج کے ریمارکس*
*میں کہیں نہیں جاؤنگا پہلے بھی چار بار بحث ہو چکی ہے ادھر ہی رہونگا،شیخ رشید احمد*
*سماعت میں 11 بجے تک کے لیے وقفہ کر دیا*