اسلام آباد ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پولیس کے سنئیر افسران کی آپس میں تلخ کلامی ذرائع
اسلام آباد )
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پولیس کے سنئیر افسران کی آپس میں تلخ کلامی ذرائع
وقوعہ تھانہ کوہسار میں چند لمحے پہلے پیش آیا ذرائع
سنئیر آفسران تھانہ کوہسار روانہ
ذرائع کے مطابق دونوں پولیس افسران ایس ایچ او تھانہ کوہسار شفقت فیص اور انسپکٹر اختر عباس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی
بحث ومباحثہ کے دوران بات گریبان تک جا پہنچی
دونوں پولیس افسران نے جوش وبہادری سے کام لیتے ہوئے پورا تھانہ سرپر اٹھا لیا
تھانہ کا گیٹ بند ہوگیا۔دونوں پولیس اہلکار ایک دوسرے پر لاتوں مکوں اور گھسنوں سے ایک دوسرے کو مارپیٹ کرتے رہے
ذرائع کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں کی وردیاں تک پھٹ گئیں
سنئیر پولیس افسران تھانہ کوہسار روانہ ہوگئے
کیا دونوں پولیس اہلکاروں کا میڈیکل کروایا جائے یانہیں اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا
وجہ عناد معلوم نہ ہوسکی تاہم لڑائی جھگڑا چلتا رہا ذرائع