اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ ( ) احمد عثمان جاوید نے آسان رسائی کے تحت ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سائلین کی درخواستوں پر عمل درآمد کے سلسلہ میں احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ ( ) احمد عثمان جاوید نے آسان رسائی کے تحت ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سائلین کی درخواستوں پر عمل درآمد کے سلسلہ میں احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کی کڑی نگرانی کر رہی ہیں، ان کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت لوگوں کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے عملی طور پر اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں سستی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔