November 17, 2026

*_‏لاہور ہائیکورٹ_* *_سیکورٹی اداروں کو شہریوں کے فونز کالز کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت_*

20241112_182814

*_‏لاہور ہائیکورٹ_*

*_سیکورٹی اداروں کو شہریوں کے فونز کالز کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت_*

*_عدالت نے متفرق درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد نمٹا دی_*

*_اگر کوئی ایسا معاملہ آتا ہے تو جسٹس فاروق حیدر ایسے کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم_*