November 17, 2026

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے ڈی سی آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت قرعہ اندازی میں جیتنے والے کا شتکاروں میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کا مقصد کاشتکاروں کو

IMG-20241112-WA0683(1)

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے ڈی سی آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت قرعہ اندازی میں جیتنے والے کا شتکاروں میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کا مقصد کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔انہوں نے گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور کہا کہ حکومت پنجاب زراعت کو جدید دور میں داخل کرنا چاہتی ہے، حکومت کاشتکاروں کی سہولت کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کر رہی ہے۔