October 28, 2026

چند ماہ قبل چھور کینٹ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے علی حسن کے قتل کے الزام میں نامزد ملزم جس کا تعلق پاکستان آرمی سے تھا جس کو ابتداء میں ہی پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا آج تحقیقات مکمل ہونے اور ملزم پر زیادتی اور بعد ازاں معصوم علی حسن کا قتل ثابت ہونے

IMG-20241109-WA1018

چند ماہ قبل چھور کینٹ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے علی حسن کے قتل کے الزام میں نامزد ملزم جس کا تعلق پاکستان آرمی سے تھا جس کو ابتداء میں ہی پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا آج تحقیقات مکمل ہونے اور ملزم پر زیادتی اور بعد ازاں معصوم علی حسن کا قتل ثابت ہونے پر مجرم کو سزا موت سنائی گئی جس کے بعد مجرم کو پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ کے حوالے کر دیا گیا
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ