November 17, 2026

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مستعفی ہونے کا اعلان

20241105_174500

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مستعفی ہونے کا اعلان

قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے مستعفی کا اعلان کرتا ہوں:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

کچھ مہینے پہلے میرے ہوتے ہوۓ پارلیمنٹ ہاوس پر حملہ ہوا مجھ سے پوچھے بغیر پارلیمنٹ کے ممبران کو گرفتار کرایا میرے لۓ شرمندگی کا باعث تھا:ایاز صادق

میرے نے اپنی عزت کیلۓ اسپیکر کا عہدہ لیا تھا لیکن جب کوٸی میرے عزت نہیں کریگا تو ایسے عہدے کا کیا فاٸدہ:ایاز صادق_

سوچ سمجھ کر استعفی دے رہا ہوں :ایاز صادق

وزیراعظم شہباز شریف,قاٸد نواز شریف اور پارٹی کے تمام رہنماوں کا شکریہ جہنوں نے مجھ پر اعتماد کیا تھا :ایاز صادق