*اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت*
*اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت*
*پہلی بات یہ رقم بیرون ملک سے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئی پھر کابینہ کا فیصلہ ہے دوسرا لینڈ منتقلی ہے ؟ عدالت*
*جی بالکل اور اب نیب ترامیم کے بعد کابینہ کے فیصلے کو تحفظ حاصل ہے ، وکیل ظہیر عباس*
*این سی اے کی جانب سے کیا فریزنگ آرڈر ڈی فریزنگ آرڈر سامنے نہیں ہے ابھی ان کی تفتیش بھی مکمل نہیں ، ظہیر عباس*
*جب تک میرا ذاتی مفاد ثابت نا ہو کابینہ کے فیصلے کو نیب ترامیم سے تحفظ حاصل ہے ، ظہیر عباس*
*عدالت کی نیب ترامیم دیکھانے کی ہدایت*
*کابینہ فیصلے کو حاصل تحفظ کے حوالے سے وکیل ظہیر عباس نے نیب ترامیم عدالت کے پڑھیں*
*آپ نے اس موقع پر آکر کیوں بریت دائر کی ، عدالت*
*کیونکہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کیا ، وکیل ظہیر عباس*
*سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ترامیم بحال ہوئیں ، وکیل ظہیر عباس*