اندھا قانون لاقانونیت کا راج سماج بے تاب ایک معمولی ادنا سا جونیر کلرک سنگین کاسی نے حکومت بلوچستان کے قومی خزانے کو لاکھوں روپے نقصان پہنچایا ہیں ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ان کے خلاف
اندھا قانون لاقانونیت کا راج سماج بے تاب ایک معمولی ادنا سا جونیر کلرک سنگین کاسی نے حکومت بلوچستان کے قومی خزانے کو لاکھوں روپے نقصان پہنچایا ہیں ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے ان کو رجسٹرڈ افس سے نکال کر او ایس ڈی بنا دیا گیا بد نام زمانہ سنگین کاسی نے مختلف سفارشات اور بڑی رقم دے کر ایک بار پھر رجسٹرار افس میں اپنی پوسٹنگ کروائی ڈپٹی کمشنر نے دبنگ کاروائی کرتے ہوئے ایک بار پھر سنگین کاسی کو او ایس ڈی کر دیا گیا اس کی پوسٹنگ ارڈر کو کینسل کر دیا گیا