*خوفناک انکشاف* *رات خواجہ شیراز محمود 11 بجے اپنے گھر پہنچ کر واش روم گئے تو اسی دوران نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خواجہ شیراز کی بیوی پر بندوق تان لی اور کہا بتاؤ خواجہ شیراز کدھر ہے ورنہ گولی مار دیں گے اسی دوران خواجہ شیراز باہر آئے تو بندوق ان پر تان لی اور باہر جا
*خوفناک انکشاف*
*رات خواجہ شیراز محمود 11 بجے اپنے گھر پہنچ کر واش روم گئے تو اسی دوران نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خواجہ شیراز کی بیوی پر بندوق تان لی اور کہا بتاؤ خواجہ شیراز کدھر ہے ورنہ گولی مار دیں گے اسی دوران خواجہ شیراز باہر آئے تو بندوق ان پر تان لی اور باہر جا کر ہاتھ پیچھے باندھ کر منہ لپیٹ کر لے گئے اور کہا اگر کسی کو بتایا تو گولی مار دیں گے۔*
*شیخ وقاص اکرم*