November 23, 2026

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا لاہور گوجرانوالہ شیخوپورہ سیالکوٹ ناروال قصور ننکانہ صاحب مانا والہ. واربرٹن ۔شاہ کوٹ سانگلہ ہل بچیکی منڈی فیض آباد مانگٹاوالہ سید والہ اوکاڑہ پتوکی پھول نگر شرق پور بچیانہ جڑانوالہ تاندلیانوالہ کجنوائی ماموں کانجن کمالیہ پیر محل ۔شور کوٹ گجرات حافظ آباد چینوٹ فیصل آباد جھنگ ٹوبہ ٹیک

IMG-20241106-WA0181

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور گوجرانوالہ شیخوپورہ سیالکوٹ ناروال قصور ننکانہ صاحب مانا والہ. واربرٹن ۔شاہ کوٹ سانگلہ ہل بچیکی منڈی فیض آباد مانگٹاوالہ سید والہ اوکاڑہ پتوکی پھول نگر شرق پور بچیانہ جڑانوالہ تاندلیانوالہ کجنوائی ماموں کانجن کمالیہ پیر محل ۔شور کوٹ گجرات حافظ آباد چینوٹ فیصل آباد جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ ملتان لودھراں وہاڑی اور خانہ وال ان علاقوں میں 17 نومبر تک سموگ کی وجہ سے سیکنڈری لیول تک تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے