*امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب* *ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر بن گئے*
*امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب*
*ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر بن گئے*
*ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے*
*ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے47 ویں صدر بن گئے*
*ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلق رپبلکن پارٹی سے ہے اور انتخابی نشان elephant ہے*
*ڈونلڈ ٹرمپ پہلے امریکہ کے 45th پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں*
مریکہ کے صدارتی الیکشن ہر چار سال کے بعد ہوتے ہیں*