پنجاب / ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس (۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)
پنجاب / ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس (۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ عبادت نثار کے حکم پرٹوبہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
سی آئی اے سٹاف ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر سائیکل چور گرفتار
چوری شدہ 22 موٹرسائیکل برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ٹریس آؤٹ کر کے گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم راؤف احمد کی سربراہی میں
انچارج سی آئی اے ٹوبہ ٹیک سنگھ انسپکٹر جناب چوہدری فریاد حسین چیمہ صاحب
معہ ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم تشکیل دی
پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والے 2 ملزمان کوگرفتار کیا جن میں
1 گلفام ولد شفیق قوم آرائیں سکنہ 324ج ب پیڑا
2 احتشام ولد حنیف قوم آرائیں سکنہ 324ج ب پیڑا شامل ہیں
ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 22 موٹرسائیکل برآمد ہوئیں
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ DHQ ہسپتال اکال والا پارک اور رش والی جگہوں سے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے
ملزمان کی گرفتار پر 22 مقدمات یکسو ہوئے ہیں