November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب لاہور جناب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں آر پی او سرگودہا جناب شہزاد آصف کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خوشاب ایم جہانگیر جوئیہ کی نگرانی میں

IMG-20241105-WA0172

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب لاہور جناب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں آر پی او سرگودہا جناب شہزاد آصف کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خوشاب ایم جہانگیر جوئیہ کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب کی طرف سے گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول خوشاب میں” ہیلمنٹ کی اہمیت موٹر سائیکل سواروں کی وقت کی اہم ضرورت “کے عنوان پر مہر رفیق احمد سب انسپکٹر،، طارق نعیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر (انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ خوشاب )نے طلباء کو لیکچر دیا اور ان میں آگاہی مہم کے پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔