November 17, 2026

جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے منٹس منظر عام پر آگئے

20241101_151002

جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے منٹس منظر عام پر آگئے

چیف جسٹس یحیی آفریدی کی غیر موجودگی ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر کے چمبر میں ہوئی ،

چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا ،

معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کی وجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ،

ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا۔

26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا،

کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ،

*اجلاس کے منٹس کا متن*