میلسی ( بیو رو چیف ) مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹڑی پاکستان پیپلز پارٹی و ضلعی صدر خان محمود حیات عرف ٹوچی خان کی چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات اس موقع پر خان محمود حیات عرف ٹوچی خان نے بلاول بھٹو زرداری کو میلسی کے مسائل سیوریج،واٹر سپلائی اور دیگر اہم مسائل کے بارے میں آگاہ کیا چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے خان محمود حیات عرف ٹوچی خان کو یقین دہانی کرائی کہ جن مسائل کی نشان دہی کی ان مسائل کو بہت جلد حل کرایا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدور اور کسان کی مشکلات کا حل کرنے کے لئے موجودہ حکومت کو گائیڈ لائن دے رہیں ہیں بہت جلد پاکستان میں مہنگائی کنٹرول ہو کر کم ہو جائے گی موجودہ حکومت کے ساتھ مل کر غریب عوام کو ہر قسم کا ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]