صحافی کی کسی سے بھی زاتی دشمنی نہیں ہوتی
صحافی کی کسی سے بھی زاتی دشمنی نہیں ہوتی
پر حق اور سچ لکھنے کے بعد
کئی دشمن ضرور بن جاتے ہیں
عزت دار لوگوں کو صحافیوں سے کبھی کوئی تکلیف نہیں ہوتی،
صحافی کا ساتھ دیا کرو کیونکہ وہ تمہاری لڑائی لڑتے لڑتے اپنے کافی دشمن پیدا کر لیتا ہے
ایک دوسرے کی ٹانگیں نا کھینچا کرو آپس انتشار نا پھیلایا کرو اگر کچھ نہیں کرنے کی ہمت تو براہ کرم خاموشی اختیار کرلیا کریں
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں،
قلم کی طاقت عوام کی آواز