ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شکیل احمد راجڑ ویلڈنگ ورکس والے،ندیم احمد راجڑ ،وسیم احمد راجڑ(ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 64/4r) اور عظیم احمد سلطانی (ٹیچر گورنمنٹ کینال ہائی سکول ہارون آباد و ثناء خواں مجلسِ حسان وبزم قاری زبید رسول شہید ہارون آباد) کے والد محترم اور ناصر علی راجڑ46/3r والے،ہاشم
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شکیل احمد راجڑ ویلڈنگ ورکس والے،ندیم احمد راجڑ ،وسیم احمد راجڑ(ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 64/4r) اور عظیم احمد سلطانی (ٹیچر گورنمنٹ کینال ہائی سکول ہارون آباد و ثناء خواں مجلسِ حسان وبزم قاری زبید رسول شہید ہارون آباد) کے والد محترم اور ناصر علی راجڑ46/3r والے،ہاشم علی راجڑ کے بھائی باباحامد علی راجڑ جوکہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر فراز جٹ زاہد حسین انجم شاہد غوری عرفان کھوکھر ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ عبداللہ گجر بابا حوالدار پھٹہ گروپ فوجی چوک محمد جمیل اختر چوہدری اسلام آباد عادل سلطان حاجی یونس سعود فاروق خان چغتائی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر عدنان چوہدری فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی سجاد خان ریاض باجوہ ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ڈاکٹر عارف رضا ملک رشید یوسفی حافظ ثاقب محمود ایم آصف قمر ارسلان یوڈی سید شاہد حسین شاہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے