November 23, 2026

*ہارون آباد ۔۔۔۔شکیل احمد راجڑ ویلڈنگ ورکس والے،ندیم احمد راجڑ ،وسیم احمد راجڑ(ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 64/4r) اور عظیم احمد سلطانی (ٹیچر گورنمنٹ کینال ہائی سکول ہارون آباد و ثناء خواں مجلسِ حسان وبزم قاری زبید رسول شہید ہارون آباد) کے والد محترم اور ناصر علی راجڑ46/3r والے،ہاشم علی راجڑ کے بھائی حامد علی راجڑ صاحب جوکہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،

IMG-20241104-WA0235

انا للہ وانا الیہ راجعون ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر 2بجے مرکزی عیدگاہ ہارون آباد اور تین بجے چک 46 تھری آر میں ادا کی جائے گی ،تمام حضرات نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں -*