November 23, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی خوشی محمد چوہان مسلم کاٹن فیکٹری والے کا پوتا ملک عابد خوشی ملک حامد خوشی کا بھتیجا ملک احمد خوشی کا بیٹا قضائے الٰہی سے وفات پا گیامرحوم کی وفات پر ملک ریاض خلجی باو عطا الرحمن زاہد حسین انجم ہدایت علی رشید یوسفی علی اصغر محمد آصف محمد

20241101_151002

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی خوشی محمد چوہان مسلم کاٹن فیکٹری والے کا پوتا ملک عابد خوشی ملک حامد خوشی کا بھتیجا ملک احمد خوشی کا بیٹا قضائے الٰہی سے وفات پا گیامرحوم کی وفات پر ملک ریاض خلجی باو عطا الرحمن زاہد حسین انجم ہدایت علی رشید یوسفی علی اصغر محمد آصف محمد عاصم تنزیل واپڈا والے سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے