November 23, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر میں سے ایک نا معلوم بزرگ کی لاش ملی ہے محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد منتقل کر دیا ہے تاہم شناخت نہ ہو سکی۔

20241101_151002