November 23, 2026

بھوا نی حب جاموٹ قومی اتحاد کے چیئرمین بھوتانی عوامی کارواں حب کے سینئر رہنما سینئر ایڈوکیٹ ممتاز قانوندان نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب ایڈوکیٹ محمد اقبال جاموٹ کو ان کے دفتر میں بھوتانی عوامی کارواں بھوانی حب کے سینئر رہنما بھوانی حب قومی اتحاد کے چیئرمین میر غلام حسین لاشاری حب کے کاروباری شخصیت

IMG-20241104-WA0232

بھوا نی حب جاموٹ قومی اتحاد کے چیئرمین بھوتانی عوامی کارواں حب کے سینئر رہنما سینئر ایڈوکیٹ ممتاز قانوندان نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب ایڈوکیٹ محمد اقبال جاموٹ کو ان کے دفتر میں بھوتانی عوامی کارواں بھوانی حب کے سینئر رہنما بھوانی حب قومی اتحاد کے چیئرمین میر غلام حسین لاشاری حب کے کاروباری شخصیت ٹھیکیدار حاجی محمد بخش بلوچ کے فرزاند نوریز خان بلوچ نے ایڈوکیٹ محمد اقبال جاموٹ کوڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن جیتنے اور صدر منتخب ہونے پر پھولوں کا ہار پہناکر مبارکباد پیش کررہے ہیں اس موقعے پر بھوتانی عوامی کارواں حب کے سرگرم رہنما احمد خان میرجت بھی موجود ہیں