November 23, 2026

*🌱 ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے اقدامات پر پولیس ہیڈ کوارٹرز عمرکوٹ و پولیس لاٸن میں شجر کاری، صفاٸ ستھراٸ کا کام تیزی سے جاری ہے۔*

IMG-20241104-WA0233

*🌱 ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے اقدامات پر پولیس ہیڈ کوارٹرز عمرکوٹ و پولیس لاٸن میں شجر کاری، صفاٸ ستھراٸ کا کام تیزی سے جاری ہے۔*

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر پولیس ہیڈ کوارٹرز عمرکوٹ و پولیس لائن میں شجرکاری، صفائ ستھرائ کا کام تیزی سے جاری ہے۔

جبکہ اسکے ساتھ ساتھ، ویلفئیر، تعمیراتی و مرمتی کام بھی شروع کیا جائیگا۔ جس میں پولیس لائن میں میڈیکل ڈسپنسری کو تمام تر سہولیات و ڈاکٹرز کی موجودگی سمیت جلد یقینی بنایا جائیگا۔

نیز یاد گارِ شہدا بھی تعمیر کیا جائیگا، علاوہ ازیں بیرکس کی صفائ و مرمتی کام، پارکنگ ایریا، سائلین کے بیٹھنے کے لیے انتظار گاہ، پینے کا صاف و شفاف پانی، واش رومز کا مکمل انتظام کیا جائیگا۔

ہیڈکوارٹر، پولیس لاٸن کو صاف ستھرا اور سر سبز و شاداب بنایا جائیگا۔

انھوں نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران کو احکامات دیئے ہیں کہ پولیس تھانوں کی مرمت، صفاٸ ستھراٸ شجرکاری اور بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ڈیویژن میرپورخاص