November 23, 2026

*اوکاڑہ ،،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( ) ضلع میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید(PAS) نے چارج سنبھال کر فرائض منصبی سر انجام دینا شروع کر دیے

IMG-20241104-WA0205

*اوکاڑہ ،،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ( ) ضلع میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید(PAS) نے چارج سنبھال کر فرائض منصبی سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں، اس سے قبل ڈپٹی سیکرٹری فنانس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اسلام آباد، پرسنل سٹاف آفیسر وزیر داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری پاپولیشن ویلفیر ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، قبل ازیں وہ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب فرائض سر انجام دے رہے تھے۔