November 23, 2026

*آج ایران نے زیر زمین 500 میٹر کی گہرائی میں میزائلوں سے بھرے ایک اور شہر کی فوٹیج شائع کی۔*

20241104_084458

*آج ایران نے زیر زمین 500 میٹر کی گہرائی میں میزائلوں سے بھرے ایک اور شہر کی فوٹیج شائع کی۔*

ایران کے فضائی دفاع کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ہر شہر میں کم از کم تین سے چار زیر زمین میزائلوں سے بھرے ہوئے شہر آباد موجود ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اگر پورا ایران دس سال تک محاصرے میں رہا تو بھی ایرانی میزائل پروگرام پر زرہ برابر اثر نہیں پڑے گا ۔چونکہ یہ سب مقامی مصنوعات کا حصہ ہیں ۔