November 23, 2026

ٹھٹھہ: گاھوڑ شہر میں موٹر سائیکل سوار تین مسلع افراد نے دکان پر دھاوا بول دیا

20241101_151002

ٹھٹھہ: گاھوڑ شہر میں موٹر سائیکل سوار تین مسلع افراد نے دکان پر دھاوا بول دیا
ٹھٹھہ : تین مسلع افراد نے تاجر حاجی جمیل میمن کی دکان سے 20 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ لی ۔ تاجر
ٹھٹھہ: مزاحمت پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی دو افراد زخمی ۔ تاجر
ٹھٹھہ: مسلع افراد ہتھیار لہراتے ہوئے بھرے بازار سے باآسانی فرار ہوگئے۔ تاجر