*سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب پریس کانفرنس لاہور*
*سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب پریس کانفرنس لاہور*
کل سے غیر معمولی صورتحال بنی ہوئی ہے سموگ کی
ائیر کوالٹی انڈیکس لاہور کا بارڈر کے علاقے کا 1 ہزار سے اوپر تجاوز کر گیا
1067 سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا کل صبح کے وقت
بھارت کی طرف سے آنے والی ہواؤں کی رفتار بہت تیز تھی
لاہور کے علاقے اس سے شدید متاثر ہوئے
سموگ کی بات پہلے اکتوبر سے جنوری تک کی جاتی تھی
پہلی دفعہ 8 ماہ سے اس پر کام کیا جا رہا ہے
پہلے دن سے پنجاب حکومت سموگ کے تدارک کے لیے کام کر رہی ہے۔