October 23, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد اعظم رامے 53/4R والے اور ملک شفیع محمد جوئیہ مرحوم کے بیٹے ملک شبیر جوئیہ انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ

20241029_161619

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد اعظم رامے 53/4R والے اور ملک شفیع محمد جوئیہ مرحوم کے بیٹے ملک شبیر جوئیہ انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سعود فاروق خان چغتائی چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید شاہد غوری فراز جٹ ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری میاں عدنان چوہدری سجاد خان عادل سلطان رانا فیاض فیاض رامے راشد سعدی ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر ارسلان یوڈی حافظ ثاقب محمود رشید یوسفی عرفان کھوکھر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

You may have missed