اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز انخلا کا ایک حکم جاری کرنے کے فوری بعد لبنان کے مشرقی شہر بعلبیک پر شدید فضائی حملے کئے ہیں
اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز انخلا کا ایک حکم جاری کرنے کے فوری بعد لبنان کے مشرقی شہر بعلبیک پر شدید فضائی حملے کئے ہیں
بعلبیک شہر رومن گرجا گھروں اور خوبصورت دیہاتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے
جہاں مسلمانوں کے دلوں میں امریکہ اسرائیل کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے وہیں بیشتر غیر مسلم بھی امریکہ اسرائیل کی غنڈہ گردی کے باعث اس سے شدید نفرت کرنے لگے ہیں
حماس اسرائیل سے شروع ہونے والی جنگ عراق،لبنان و شام تک پہنچ چکی ہے جس کے مذید پھیلنے کا خدشہ ہے
اگر ایک سال اسی طرح گزر گیا تو ہو سکتا ہے عالمی جنگ کے خطرات بڑھ جائیں
#قصوریات