پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکشن آفیسر محکمہ زراعت فرخ اللہ خان کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
سیکشن آفیسر محکمہ زراعت فرخ اللہ خان کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ ٹرانسپورٹ عصمہ بتول کو سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عرفان کو سیکشن آفیسر محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ سپیشل ایجوکیشن ثمینہ بشیر کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
اکمل علی خورشید کو سیکشن آفیسر محکمہ سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
محمد طیب طاہر کو سیکشن آفیسر محکمہ زراعت تعینات کردیا گیا
محمد شفیق کو سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا