سکھر ۔۔بیورو چیف ۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔
دعا آن لاین
وابستگی کا معاہدہ امیدوار اور جماعت کے درمیان ہوتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
آپ کوئی ایک قانون کی شق دکھا دیں الیکشن کمیشن نے انہیں کیسے آزاد ڈیکلیئر کر دیا؟ جسٹس جمال مندوخیل
اس کا جواب یہی ہے نا کہ آپ نے بس انتخابی نشان نہ ہونے پر اس جماعت کو الیکشن سے باہر رکھا؟ جسٹس منصور علی شاہ
بس ہمیں یہ بتا دیں الیکشن کمیشن نے کب کہاں بیٹھ کر یہ سوچا، جسٹس منصور علی شاہ
اس کا مطلب ہوا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا، جسٹس اطہر من اللہ
اب انتخابی نشان کا فیصلہ دینے والابینچ آپ کو خود بتا رہا ہے آپ کی تشریح غلط تھی، جسٹس اطہر من اللہ
یہ صرف آبزرویشن ہیں ابھی اس سےمتعلق کوئی فیصلہ نہیں آیا، وکیل الیکشن کمیشن
انتخابی نشان والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی زیر التوا ہے، وکیل الیکشن کمیشن