354

کنفرم دوزخی ہے، مہر بانو کا نازیبا لُک وائرل

کنفرم دوزخی ہے، مہر بانو کا نازیبا لُک وائرل

کراچی(شوبز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ مہر بانو نے ہر حد پار کرتے ہوئے نازیبا فوٹوز سوشل میڈیا کی زینت بنادیا۔

فلم ’ٹیکسالی گیٹ‘ کی اسٹار مہر بانو اگرچہ بیرون ملک مقیم ہیں اور اداکاری کی دنیا سے دور ہیں تاہم سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے وہ ہر لمحہ اپنے مداحوں سے جڑی نظر آتی ہیں۔

اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالی جائے تو بے باک اداکارہ مہر بانو سوشل میڈیا پر اپنی جرات مندانہ شخصیت کی عکاسی کی بدولت ہر بار وائرل ہوجاتی ہیں۔

اس بار بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا جب مہر بانو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ خیز تصاویر جاری کیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہر بانو نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں بیچ پر موجود حسین موسم کا لطف اٹھاتے دیکھا گیا۔ساتھ ہی انہوں نے لذیذ کھانے انجوائے کرنے کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری سے بھی لطف اٹھایا۔

آؤٹنگ کے اس دن کو یاد گار بنانے کیلئے مہر بانو نے ہر لمحے کو کیمرے میں قید بھی کیا لیکن اسی کے ساتھ انہوں نے جس لباس کا انتخاب کیا وہ انکے فینز کو ایک آنکھ نہ بھایا کیونکہ مہر بانو بطور مسلمان نیلے بریزر کیساتھ پیلے ٹراؤز میں ملبوس فحاشی کی انتہا پر تھیں۔

بولڈنس کی عکاسی کرتی جھلکیوں کو شیئر کرتے ہوئے مہر بانو نے کیپشن میں لکھا کہ،’تم مجھے دوبارہ کبھی فل مون پارٹی میں نہیں دیکھو گے۔’

دوسری جانب ایک صارف نے مہر بانو کو ٹیگ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا اور لکھا کہ،’مایوسی ہوئی کہ بالکل بھی ایبس نظر نہیں آئے۔’

جسکے جواب میں مہربانو نے بھی مزاحیہ انداز میں لکھا کہ،’مجھ میں کوئی عیب نہیں۔’

جبکہ دیگر صارفین نے اداکارہ کے لباس پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ،’مہنگائی کی ستائی ہوئی مخلوق کو نہ کپڑے دستياب ہيں نہ کھانا ۔!’

ایک اور صارف نے لکھا کہ،’یہ تو کنفرم دوزخی ہے’۔
مزیدپڑھیں :احتجاج کی کال تب دوں گاجب ۔۔پی ٹی آئی رہنما ء سلمان اکرم راجہ نے حیران کن با ت کہہ دی

Picture of اسٹاف رپورٹ
اسٹاف رپورٹ
تمام پوسٹ دیکھیں
یہ بھی پڑھیں

کراچی کے مرد پنجاب کے مقابلے اچھے ہیں، عائشہ طور

میں بھولنے والوں میں سے نہیں ہوں،علیزے شاہ نے اپنی من مانی کرنے کی ٹھان لی

’اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد فردوس جمال سے خلع لےلی‘

شاہ رخ خان کی بیٹی کیساتھ ڈانس ویڈیو وائرل،دیکھیں

ماہرہ خان کی ریمپ واک شدید تنقید کی زد میں،صارفین کی طرف سےتنزیہ جملے

مناہل ملک نے شہریارخان سے معافی کیوں مانگی ،ٹک ٹاکر نے کن شرائط پرصلح کی ؟حقیقت سامنے آگئی
تازہ تر ین خبر یں
کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے ہلاک متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا
تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی
سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل یکم نومبر کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ
قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، محمد رضوان اور سلمان آغا کی آسٹریلیا روانگی سے قبل محسن نقوی سے ملاقات
بابوسر ٹاپ اور لولوسر جھیل برف سے سفید پوش، سیاحوں کے دل مچل اٹھے
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے انتقال کی خبرگردش،ویڈیو پیغام جاری
مناہل ملک نے شہریارخان سے معافی کیوں مانگی ،ٹک ٹاکر نے کن شرائط پرصلح کی ؟حقیقت سامنے آگئی
علیزے شاہ کا بولڈ لُک،کمنٹ سیکشن ’آف‘ کرنا پڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں