فیصل آباد۔فیصل باد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما غلام صابر علیمی کی رہائش گاہ پر ایک فکری نشت ھوئی جس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین۔مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن وفیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء نے شرکت کی۔زیر بحث موضوع پاکستان چھوڑ کر کیوں
فیصل آباد۔فیصل باد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما غلام صابر علیمی کی رہائش گاہ پر ایک فکری نشت ھوئی جس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین۔مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن وفیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء نے شرکت کی۔زیر بحث موضوع پاکستان چھوڑ کر کیوں لوگ جارھے ھیں۔جنت نظیر وطن۔لاکھوں آباؤاجداد کی قربانیوں کو بھول کر آخر کیوں لوگ دیار غیر جانآ چاھرے ہیں۔جن سے آزادی لی تھی آخر کیا وجہ ھے کہ صرف 75سالوں میں ھم دوبارہ انکی غلامی کرنے لاکھوں روپے خرچ کرکے انکے کتوں نہلانے۔انکی فیکڑیاں۔انکے کھیت آباد کرنے جارھے ھیں۔پاکستان جس کو حاصل کرنے کے لیے ھمارے آباؤاجداد نے سب کچھ قربان کردیا تھا کیآ ھم صرف 75سالوں میں سب کچھ بھول گے ھیں۔نئی نسل اب پاکستان کے اداروں بلکہ اداروں میں بیھٹے اشخاص کی آڑ میں پاکستان کے خلاف بھونک رھے ھیں۔پاکستان اس وقت حقیقی معنوں میں نازک دور سے گزر رھا ھے۔بزرگ کالمسٹ غلام صابر علیمی نے کہا کہ پاکستان میں دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پی پی پی پاکستان کے اصل مسائل کی ذمہ دار ھیں اور پی ٹی آئی نئی نسل کو گمراہ کرنے کی ذمہ دار ھے۔شخصیت پرستی کو چھوڑ کر ایماندار لوگوں کو جب تک ھم منتخب نہیں کرتے۔اس وقت تک ھم مسائل کی دلدل سے نہیں نکل سکتے۔موجودہ سسٹم مسائل کو حل کرنے کی بجائے مزید الجھاؤ کا باعث ھے۔اس وقت ایک نئے سسٹم کی ضرورت ھے۔چہرے نہیں نظام بدلو۔نظام اس وقت بدلے گا جب خود کو بدلو گے۔تو پھر بدلے گا پاکستان ۔نوجوان نسل کو چاھے کہ فرار نہ ھوں بلکہ وطن کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔مایوسی اور ناامیدی پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکںنی کریں۔پاکستان جیسا ملک کہیں نہیں ھے۔یہ جنت نظیر ملک ھماری اینی بداعمالیوں کی وجہ سے مسائل سے دوچار ھے۔قدرت نے جتنا پاکستان کو نوازا شاہد کسی اور کویہ سب کچھ بیک وقت میسر ھو۔وسیع میدان۔پہاڑ۔ریگستان۔پوٹھوہار۔سمندر۔دریا۔چار موسم۔بہت سارے ترقی یافتہ ملک اس آئیڈیل لوکیشن کو ترس رھے ھیں۔لیکن ھم ناشکرے لوگ ھیں کہ اینے وطن کو چھوڑ کر جارھے ہیں۔لاکھوں روپے لگا کر باھر جانے ڈیلوری بوائے بننے والوں کو اتنی عقل نہیں کہ وہی لآکھوں روپے لگا کر یہاں بزنس کرکے تم خود ڈیلوری بوائے رکھ سکتے ھو لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
ترتیب حاصل گفتگو۔بقلم دل کی بات۔خ ح شہزاف