November 23, 2026

نیتن یاہو نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن(جنگ آرماگیدون)یعنی “قیامت کی جنگ” رکھ دیا

IMG-20241029-WA0263

نیتن یاہو نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن(جنگ آرماگیدون)یعنی “قیامت کی جنگ” رکھ دیا
صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو نے کابینہ کے متعدد وزراء کو فوری مشاورت کے لیے اپنے دفتر میں بلایا
اس نیٹ ورک نے اطلاع دی کہ نیتن یاہو نے جنگ کا نام “آہنی تلوار” سے بدل کر “قیامت کی جنگ” رکھنے کی تجویز پیش کی
واضح رہے کہ جنگ آرماگدون وہ جنگ ہے جو عہد قدیم و جدید اور اسلامی روایات کے مطابق حضرت مہدی کے آنے سے پہلے لڑی جائے گی اور اس کی وجہ سے کئی میلین لوگ مارے جائیں گے۔ مسلمانوں تم خواب غفلت دنیا کی رنگینیوں میں مست ہو کر سوتے رہوں یہ جنگ عظیم کی بھڑکتی ہوئی آگ ہی اب تمہاری آنکھیں کھولیں گئی شاید اب۔۔۔۔۔