October 28, 2026

بہاولنگر: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کشمیر بلیک ڈے کے حوالہ سے ریلی کا انعقاد

20241025_203323

بہاولنگر:
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کشمیر بلیک ڈے کے حوالہ سے ریلی کا انعقاد

ریلی کی قیادت ممبر صوبائی اسمبلی سہیل خان ممبر صوبائی اسمبلی انعام شوکت باری لالیکا ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کی

کشمیریوں سے ادارے جیسی کے لیے ریلی مونسپل کمیٹی سے سٹی چونک تک اختتام پذیر ہوئی

ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر نعمان احمد سول سوسائٹی، ضلعی افسران، علماء کرام، استادز کرام ،سکولوں کے بچوں بچیوں اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

کشمیروں سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے کشمیر، پاکستان کے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھا تھے

ریلی میں سی ای او ایجوکیشن، سی ای او ہیلتھ،سی ای او ٹی ایم او سمیت دیگر افسران شریک

27اکتوبر1947جموں و کشمیر پر بھارتی فوج کشی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون

27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر عوام کی خواہشات کے بر خلاف کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ڈپٹی کمشنر

دنیا بھر میں آج کا دن کشمیر بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ممبر صوبائی اسمبلی سہیل خان

پاکستانی حکومت اور عوام کسی صورت کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ڈپٹی کمشنر

اقوام متحدہ کشمیریوں کو آزادی کا حق دلانے کے لئے اپنی قرار دادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ ممبر صوبائی اسمبلی انعام سوکت باری لالیکا