صوبہ پنجاب کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری پی ایم ایس کیڈر سے تعلق رکھنے والے گریڈ، 17،18،19 کے 28 افسران کے تقرر و تبادلے
صوبہ پنجاب کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری
پی ایم ایس کیڈر سے تعلق رکھنے والے گریڈ، 17،18،19 کے 28 افسران کے تقرر و تبادلے
تمام افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈیرہ غازی خان کریم بخش کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب احسان الحق کو ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جنرل گوجرانوالہ محمد تنویر یاسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب مزمل الیاس کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ شرینہ غلام فاطمہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ مطہر امین وٹو کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گوجرانوالہ شبیر حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن الطاف حسین انصاری کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
رمیض ظفر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ اسد رضا سید کو ایڈیشنل سیکرٹری پی سی بی ایل تعینات کردیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ ایوب بخاری کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
حافظ محمد عمران کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کردیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کامران بشیر کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ اتھارٹی کے سپرد
ڈائریکٹر سی ڈی اے بہاولپور لیاقت علی کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا
ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب احسان الحق ضیاء کو ڈائریکٹر سی ڈی اے بہاولپور تعینات کردیا گیا