October 28, 2026

فیصل آباد کے عوام کیلیے دو اطلاعات: 1- کوہستان اڈا (بالمقابل میونسپل کارپوریشن دفاتر) جو چند روز پہلے انتظامیہ نے سیل کر دیا تھا. کل سے بحال ہو چکا ہے۔ وہاں سے دوسرے شہروں کے لیے آمد و رفت شروع ہو چکی ہے۔ علاوہ ازیں اطلاعاْ عرض ہے کہ اڈا سیل کرنے والے اے سی سٹی فیصل احمد کا تبادلہ بھی دو روز پہلے ہی مری ہوا ہے۔

20241025_203323

فیصل آباد کے عوام کیلیے دو اطلاعات:
1- کوہستان اڈا (بالمقابل میونسپل کارپوریشن دفاتر) جو چند روز پہلے انتظامیہ نے سیل کر دیا تھا. کل سے بحال ہو چکا ہے۔ وہاں سے دوسرے شہروں کے لیے آمد و رفت شروع ہو چکی ہے۔
علاوہ ازیں اطلاعاْ عرض ہے کہ اڈا سیل کرنے والے اے سی سٹی فیصل احمد کا تبادلہ بھی دو روز پہلے ہی مری ہوا ہے۔
2- عالم اسلام کے مایہ ناز مبلغ و ماہر تقابل ادیان ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کے صاحبزادے ڈاکٹر فارق نائیک کا خطبہ جمعہ جامع مسجد گول غلام محمد آباد فیصل آباد بقول صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی صاحب سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اب عوامی اجتماع صرف واپڈا سٹی میں ہفتے کو رات 7 بجے ہو گا۔