*_ڈکیتی کی واردات_*
*_ڈکیتی کی واردات_*
*ساہیوال کے علاقہ تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود 113/9.ایل چوک میں ڈکیتی کی واردات* ۔ *نادرہ آفس کمیر میں ملازم درجہ چہارم بطور نائب قاصد محمد انعام سہو کو صبح* *کے وقت تقریباً 07:30 پہ ڈکیتوں نے ڈکیتی کی اور فائر مار کر رفو چکر ہو گئے۔ ذرائع*
*انعام سہو اپنی ڈیوٹی کے لیے گاؤں سے کمیر نادرہ آفس آ رہا تھا۔ ذرائع*
*ریسکیو 1122 نے ملازم کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا* ۔ *ذرائع*
*ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر پیٹ سے آر پار ہو گیا ہے۔ ذرائع*.