ہارون آباد/ٹریفک حادثہ ہارون آباد بہاولنگر روڈ ڈونگہ بونگہ کے قریب ٹریفک حادثہ
ہارون آباد/ٹریفک حادثہ
ہارون آباد بہاولنگر روڈ ڈونگہ بونگہ کے قریب ٹریفک حادثہ
ہارون آباد حادثہ میں ایک خاتون اور بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
ہارون آباد ایک شخص شدید زخمی ہو گیا
ہارون آباد حادثہ مزدا اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا
ہارون آباد محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
ہارون آباد ریسکیو ٹیم نے زخمی ہوئے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد منتقل کر دیا ہے