128

بہاولنگر : تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

بہاولنگر : تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس،ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس نےفوری مقدمہ کا اندراج کرکے ایک ملزم کو گرفتارکر لیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم کے چھاپے جاری،ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں