73

ہارون آباد کے نواحی علاقہ ڈونگہ بونگہ میں اوباش نوجوانوں کا شادی شدہ خاتون اغواء بہیمانہ تشدد،حالت غیر ہونے پر ملزمان خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہارون آباد کے نواحی علاقہ ڈونگہ بونگہ میں اوباش نوجوانوں کا شادی شدہ خاتون اغواء بہیمانہ تشدد،حالت غیر ہونے پر ملزمان خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ِ ہارون آباد کے نواحی علاقہ تھانہ ڈونگہ بونگہ کے علاقے میں اوباش نوجوانوں نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی خاتون کی حالت غیر ہونے پر ملزمان اس کو پھینک کر فرار ہو گئے متاثرہ خاتون تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس تھانہ ڈونگہ بونگہ نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ خاتون کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاہے مگر تاحال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ہیں متاثرہ خاتون اور اس کے خاندان نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں