October 28, 2026

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت آسامیاں اشتہار نمبر 28/2024 ڈیپارٹمنٹ اور آسامیاں 1۔ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ

IMG-20241023-WA0252

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت آسامیاں
اشتہار نمبر 28/2024
ڈیپارٹمنٹ اور آسامیاں
1۔ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ
تعداد: 67 (میل / فی میل)
2۔ انڈسٹریز، کامرس، انوسٹمنٹ اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
تعداد: 11 (میل / فی میل)
3۔ بورڈ آف ریوینیو پنجاب
تعداد: 7 (فی میل)
4۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
آسامی: میونسپل آفیسر ، تعداد: 8 (میل / فی میل)
5۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
تعداد: 111 (میل / فی میل)
6۔ پنجاب کونسل آف آرٹ
تعداد: 06 (میل / فی میل)

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 4 نومبر 2024 ہے۔