ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)غلہ منڈی میں کپاس کے ڈھیر کو آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر کپاس کے ڈھیر کو اچانک آگ لگ گئی محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مزید آگ کو پھیلنے سے بچا لیا۔