ذیشان کی عمر اٹھارہ برس تھی ، بہاولپور کا رہنے والا تھا، یکم نومبر کو سا کی شادی ہونی تھی لیکن کل بروز اتوار بیس اکتوبر کو ایک قیامت ٹوٹی ، سڑک پر ٹریفک حادثہ ہوا ذیشان نے اسی سڑک پر آخری سانس لی۔

شادی کی تیاریوں میں مصروف ماں میت کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی 🥹🥹😢
اللّٰہ پاک اس نوجوان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲😓😢