154

میلسی بیو رو چیف میلسی میں ذاتی دشمنی پر قتل پولیس تھانہ سٹی کی حدود میں ڈھمکی نہر کے قریب ملتان روڈ پر فائرنگ۔فائرنگ سے غفور نامی موقع پر جانبحق ہوگیا ۔قتل برادری میں پرانی دشمنی کے باعث کیا گیا ہے،

میلسی بیو رو چیف میلسی میں ذاتی دشمنی پر قتل

پولیس تھانہ سٹی کی حدود میں ڈھمکی نہر کے قریب ملتان روڈ پر فائرنگ۔فائرنگ سے غفور نامی موقع پر جانبحق ہوگیا ۔قتل برادری میں پرانی دشمنی کے باعث کیا گیا ہے،
قتل کی اصل وجہ اور حقائق سامنے لانے کیلئے تمام شواہد جمع کرلیئے گئے ۔ڈی ایس پی میلسی رانا ندیم اقبال کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی کردی گئی ہے ملزم کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،جلد ملزم کو گرفتار کرکے حقائق سامنے لائیں گے، ڈی ایس پی میلسی رانا ندیم اقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں