115

‏لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل پرویز الہی پی پی 32 گجرات سے مخالف امیدوار کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی

‏لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل

پرویز الہی پی پی 32 گجرات سے مخالف امیدوار کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی

جسٹس شاہد کریم پرویز الہی کی اپیل پر سماعت کرینگے

عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے

چوہدری پرویز الہی نے چوہدری سالک حسین کی کامیابی کو چیلنچ کررکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں