ٹوبہ ٹیک سنگھ (26جون 2024)ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے سٹی ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری‘صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے آوٹ ڈور، میڈیکل سمیت دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کے لواحقین سے ہسپتالوں کی کارکردگی اور علاج معالجہ کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ فری ادویات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]